Posts

Showing posts with the label islamic status whatsapp

Islamic Status in Urdu | Islamic Quotes in Urdu

Image
A Beautiful Collection Of Islamic Status in Urdu آنسوں بہانے کی صحیح اور بہترین جگہ جائے نماز ہے نہ کہ لوگوں کے پہلو 💚💚💚 لوگوں نے اپنے گھروں کو جنت بنا لیا پر جنت میں گھر بنانا بھول گئے 💚💚💚 لوگوں نے کچھ دیا تو سنایا بھی بہت کچھ اے خدا اک تیرا ہی در ہے جہاں کبھی طعنہ نہیں ملتا 💚💚💚 دعائیں مانگتے تھک مت جانا کبھی یہ مت کہنا کہ ہماری تو رب سنتا ہی نہیں  ارے ایک وہی تو ہے جو سنتا ہے دل سے مانگو تو وہ ضرور دیتا ہے 💚💚💚 سمجھانے والے بہت ہیں مگر  سمجھنے والا اللہ ﷻ کہ سوا کوئی نہیں 💚💚💚 چھوٹی سی نیکی کو چھوٹا سمجھ کے چھوڑ نہ دیجئے  یہ جنت کا دروازہ کھلوا سکتی ہے 💚💚💚 قرآن مجید کو چومنے کا اپنا ہی مزا ہے  ایک سکون سا اتر جاتا ہے سانسوں میں 💚💚💚 اور جتنا سکون سجدے میں ہے  دنیا کے کسی کونے میں نہیں 💚💚💚 ‏راستہ ایک ہی تھا حضرت موسیٰ علیہ السلام گزر گئے  اور فرعون ڈوب گیا بھروسہ راستے پر نہیں اللہ پہ کرو 💚💚💚 بندے اور اللہ کی محبت میں فرق یہ ہے کہ بندے کی محبت  ہمیشہ انسان کی بڑی کمزروی بن جاتی ہے اور اللہ کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی...