Sar Mera Juka HaY Tere Dar Par Mere Allah Naat Lyrics

Sar Mera Juka HaY Tere Dar Par Mereb Allah

Sar Mera Juka HaY Tere Dar Par Mere Allah Lyrics



سر میرا جھکا ہے تیرے در پہ میرے الله
صدقے میں محمّد کے کرم کر میرے الله

تو ہی خدا سب کا تو ہی پالنے والا
مجبوروں کا محتاجوں کا دکھ ٹالنے والا

تو ہی تو ہے آد م کو یھاں بھیجنے وال
اتو نے اے خدا نوح کو طوفان میں سمبھالا

ایوب نے مشکل میں مدد تیری ہی پایی
یونس کو ملی پیٹ سے مچھلی کی رہائی

میرا بھی بنا دے تو مقدر میرے الله
صدقے میں محمّد کے کرم کر میرے الله

ایمان کے بھر دے میرے سینے میں اجا لے
-تو نیک مجے کر دے گناہوں سے بچالے

ہو مجھ پے کرم تیرا تیرا پیارے نبی کا
محتاج نہ رکھ اپنے سوا مجھ کو کسی کا

بھر دے اے خدا اپنی محبّت سے میرا دل
اک پل نہ رہوں تیری عبادت سے میں غافل

اٹھے نہ تیرے در سے میرا سر میرے الله
صدقے میں محمّد کے کرم کر میرے الله

سر میرا جھکا ہے تیرے در پہ میرے الله
صدقے میں محمّد کے کرم کر میرے الله //

Comments

Popular posts from this blog

Mother and father status in Urdu | Maan baap Status in Urdu