Mother and father status in Urdu | Maan baap Status in Urdu
ماں اور بیوی دونوں ہی عزت و احترام کے حقدار ہیں کیونکہ ایک آپ کو دنیا میں لائی اور دوسری ساری دنیا چھوڑ کر آپ کے پاس آئی ماں کی ایک دعا زندگی بنا دیتی ہے خود روتی ہے مگر ہم کو ہنسا دیتی ہے بھول کر بھی اس کو مت رلانا کیونکہ ماں کی بد دعا پورا عرش ہلا دیتی ہے خدا نے ماں کو کیا عظمت کمال دی اس کی دعا نے ہر بلا کو ٹال دی نبیﷺ نے بھی حدیث میں ماں کی کیا مثال دی کہ جنت اٹھا کے اس کے قدموں میں ڈال دی آسائشوں کی گود میں حاصل نہیں ہوا پایا تھا جو سکون کبھی ماں کی گود میں دور چلا جاتا ہے میرے گھر کی دہلیز سے اداس ہو کر پریشان نہیں ہوتا میں کبھی اپنی ماں کے پاس ہو کر جن کے سر پہ ماں کی دعا ہوتی ہے زہر سے بھی حاصل ان کو شفا ہوتی ہے تیرے قدموں میں یہ سارا جہاں ہو گا اک دن ماں کے ہونٹوں پہ تبسم کو سجانے والے کتنے بے وقوف ہیں وہ لوگ جو اپنے والدین کی خدمت کر کے دعا نہیں لیتے اور دوسروں سے کہتے ہیں میرے لیے دعا کرنا والدین اور درخت دونوں بوڑھے ہو جاتے ہیں لیکن ان...
Comments
Post a Comment